Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

کالمز

ایران کا دورہ، قیامِ امن کی سفارتی کوششیں اور عالمی استحکام کی ضرورت

تجزیہ بی این پی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا حالیہ سرکاری دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب مشرقِ وسطیٰ ایک مرتبہ پھر شدید کشیدگی، باہمی دھمکیوں، معاشی پابندیوں اور جنگی خطرات کے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ ایسے حالات میں پاکستان کی جانب…

زرعی انقلاب کی بنیاد: کسان دوست پالیسیوں اور عملی اقدامات کی ضرورت

تجزیہ بی این پی پاکستان کی معیشت میں زراعت کو بنیادی ستون کی حیثیت حاصل ہے۔ ملکی آبادی کا ایک بڑا حصہ براہِ راست یا بالواسطہ طور پر زرعی شعبے سے وابستہ ہے، جبکہ خوراک کی ضروریات پوری کرنے، صنعتوں کو خام مال فراہم کرنے، روزگار کے مواقع پیدا…

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، معاشی استحکام کی امید

تجزیہ: بی این پی عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز (Moody's) کی جانب سے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کو Caa1 سے بڑھا کر B3 کرنا ملکی معیشت کے لیے ایک اہم اور حوصلہ افزا پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف پاکستان کی معاشی سمت پر عالمی…

بلو اکانومی: پاکستان کے معاشی استحکام کی نئی امید

تحریر: حافظ محمد صدیق مدنی ممبر یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان بلو اکانومی (Blue Economy) اکیسویں صدی کا ایک اہم عالمی معاشی تصور بن چکی ہے، جس سے مراد سمندری وسائل کو پائیدار بنیادوں پر استعمال کرتے ہوئے اقتصادی ترقی، روزگار کے مواقع، انسانی…

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی تنظیم نو: بہتر نظام، کم نقصانات اور عوامی ریلیف کی جانب اہم قدم

تجزیہ بی این پی ملک میں توانائی کا شعبہ قومی معیشت اور عوامی زندگی دونوں کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ صنعت کا پہیہ ہو، کاروباری سرگرمیاں ہوں، زرعی پیداوار ہو، تعلیمی ادارے ہوں یا گھریلو زندگی، بجلی کی مسلسل اور قابلِ اعتماد فراہمی کے بغیر…

کوریئر فراڈ کے بڑھتے واقعات، شہریوں کے تحفظ کے لیے مؤثر نظام ناگزیر

تجزیہ بی این پی ڈیجیٹل دور نے جہاں زندگی کے بیشتر معاملات کو آسان، تیز اور سہل بنا دیا ہے، وہیں جرائم پیشہ عناصر نے بھی ٹیکنالوجی کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔ ملک بھر میں کوریئر کمپنیوں کے نمائندے بن کر شہریوں کو…

روٹی بھی مہنگی

تجزیہ بی این پی پاکستان جیسے زرعی ملک میں اگر عام آدمی کو دو وقت کی روٹی بھی مہنگے داموں ملے تو یہ محض مہنگائی کا مسئلہ نہیں بلکہ انتظامی کمزوری، پالیسی کے فقدان اور سپلائی نظام کی ناکامی کا واضح اظہار ہے۔ پنجاب میں تنور مالکان کی جانب سے…

مکہ معاہدہ اور پاکستان کی بڑھتی ہوئی علاقائی اہمیت

تجزیہ بی این پی مکہ باہمی دفاعی معاہدہ بدلتے ہوئے عالمی اور علاقائی حالات میں پاکستان کے لیے ایک اہم سفارتی اور دفاعی پیش رفت کے طور پر سامنے آیا ہے۔ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان قائم ہونے والا یہ نیا دفاعی فریم ورک محض تین ممالک…

عوامی ریلیف اور معاشی استحکام کے لیے حکومتی کوششیں

تجزیہ بی این پی پاکستان کو اس وقت مہنگائی، غربت، روزگار، توانائی، زرعی پیداوار اور عام آدمی کی قوتِ خرید جیسے کئی اہم معاشی مسائل کا سامنا ہے۔ یہ مسائل ایک دن میں پیدا نہیں ہوئے اور نہ ہی ان کا حل چند ہفتوں یا چند ماہ میں ممکن ہے، تاہم…

صاف چمن، بہتر زندگی: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا بروقت اقدام

تحریر: فاطمہ خان کسی بھی شہر کی خوبصورتی کا اصل معیار صرف اس کی عمارتیں، سڑکیں اور بازار نہیں بلکہ اس کا صاف ستھرا اور صحت مند ماحول بھی ہوتا ہے۔ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے اور صفائی ستھرائی ان سہولیات میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More