لندن میں ہارر فلم ”دی ممی” کے تشہیری پوسٹر پر عوامی شکایات کے بعد پابندی عائد کر دی گئی
لندن (شوبز نیوز)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ہارر فلم ''دی ممی'' کے تشہیری پوسٹر پر عوامی شکایات کے بعد پابندی عائد کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پوسٹر میں ایک کم عمر بچی کا چہرہ دکھایا گیا تھا، جس کی سرمئی رنگت، پھٹے ہوئے ہونٹ اور سر…