سپریم کورٹ کا حکم،عمران خان کی نورین نیازی سے ملاقات کرادی گئی، بانی سے بشریٰ بی بی کی بھی ملاقات
نورین کی ملاقات ہو گئی یہ بونس ہے، ملاقات پر اتنی خوشی ہے آپ سوچ بھی نہیں سکتے،علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو
کوئی اشارہ ملا ہے کہ حالات تبدیل ہو رہے ہیں؟صحافی کا سوال … ہمیں کہاں سے اشارہ ملنا ہے، آپ کا مطلب یہ ملاقات ہے؟، بھی تک غیر…