Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
ڈیلی آرکائیو

August 12, 2026

قومی ترقی میں شراکت اور احتساب کا مضبوط نظام

پاکستان کی تعمیر و ترقی کا سفر محض حکومتی اداروں، سیاسی قیادت یا کسی ایک طبقے کی کاوشوں کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے معاشرے کے تمام طبقات کی محنت، قربانیاں اور خدمات شامل ہیں۔ ملک کے قیام سے لے کر آج تک اقلیتی برادری نے تعلیم، صحت، دفاع،…

پاکستانی نوجوانوں کی عالمی منڈی میں پیش قدمی اور وطن کی ترقی کی نئی امید

پاکستانی نوجوان ہمیشہ سے محنت، صلاحیت، ہمت اور عزم کا استعارہ رہے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستانی ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی ٹی ماہرین، ٹیکنیشنز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ہنرمند کارکن نہ صرف اپنی قابلیت کا لوہا منوا رہے ہیں بلکہ اپنے…

معیشت سنبھلنے لگی، اب استحکام کو پائیدار بنانا ہوگا

پاکستان کی معیشت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں ایک طرف گزشتہ چند برسوں کے معاشی دباؤ، مہنگائی، توانائی کی بلند قیمتیں، مالیاتی مشکلات اور عالمی حالات کے اثرات موجود ہیں، تو دوسری طرف ایسے حوصلہ افزا اشارے بھی سامنے آ رہے ہیں جو مستقبل کے…

ذہنی صحت۔قومی ترجیح اور مثبت معاشرے کی بنیاد

صحت مند معاشرہ صرف اس وقت تشکیل پاتا ہے جب جسم کے ساتھ ذہن بھی صحت مند ہو۔ ایک فرد جسمانی بیماری سے نجات حاصل کرلے لیکن مسلسل ذہنی دباؤ، بے چینی، خوف، مایوسی یا ڈپریشن کا شکار رہے تو اس کی زندگی کا معیار بہتر نہیں ہوسکتا۔ اسی طرح کوئی بھی…

کھلے گٹروں میں گرتے بچے، ذمہ دار کون؟

شہری زندگی میں بعض خطرات ایسے ہوتے ہیں جنہیں محض حادثہ کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ گزشتہ تین روز کے دوران کوٹ رادھا کشن، قصور اور لاہور کے علاقے کاہنہ میں دو معصوم بچوں کا کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونا اسی تلخ حقیقت کی نشاندہی کرتا…

خصوصی بچوں کے لیے سہولتیں، ریاست کی ذمہ داری

کراچی میں آٹزم کا شکار بچوں کے لیے خصوصی رہائشی مرکز کا قیام ایک قابلِ تحسین اور امید افزا اقدام ہے۔ محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے اس مرکز کا افتتاح اس امر کی علامت ہے کہ خصوصی بچوں کی ضروریات کو اب محض ایک سماجی مسئلہ نہیں بلکہ ریاستی…

پاکستان، آئینی اداروں کی تکمیل، جمہوری استحکام کی ضمانت

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو چیف الیکشن کمشنر اور سندھ و بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تقرری کے لیے لکھا گیا خط محض ایک سیاسی مراسلہ نہیں بلکہ پاکستان کے پارلیمانی اور جمہوری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More