ایران کا دورہ، قیامِ امن کی سفارتی کوششیں اور عالمی استحکام کی ضرورت
تجزیہ بی این پی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایران کا حالیہ سرکاری دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب مشرقِ وسطیٰ ایک مرتبہ پھر شدید کشیدگی، باہمی دھمکیوں، معاشی پابندیوں اور جنگی خطرات کے نازک دور سے گزر رہا ہے۔ ایسے حالات میں پاکستان کی جانب…