بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی تنظیم نو: بہتر نظام، کم نقصانات اور عوامی ریلیف کی جانب اہم قدم
تجزیہ بی این پی
ملک میں توانائی کا شعبہ قومی معیشت اور عوامی زندگی دونوں کے لیے بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ صنعت کا پہیہ ہو، کاروباری سرگرمیاں ہوں، زرعی پیداوار ہو، تعلیمی ادارے ہوں یا گھریلو زندگی، بجلی کی مسلسل اور قابلِ اعتماد فراہمی کے بغیر…