معاشی استحکام کے لیے برآمدات اور سرمایہ کاری میں اضافہ ناگزیر
تجزیہ بی این پی
پاکستان کی معیشت کو درپیش چیلنجز میں بیرونی کھاتوں کا دباؤ، براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی، برآمدات کی محدود استعداد، بلند کاروباری لاگت اور پالیسیوں میں عدم تسلسل نمایاں حیثیت رکھتے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے…