ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے،ایرانی آرمی چیف کی ٹرمپ کو دھمکی
تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے آبنائے ہرمزکو امریکی علاقہ قرار دینے کے ٹرمپ کے بیان پر سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی باتوں پر مذاق کرنا بھی بڑی غلطی ہے، کیونکہ یہ ایران ہے، اس کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ…