کھلے گٹروں میں گرتے بچے، ذمہ دار کون؟
شہری زندگی میں بعض خطرات ایسے ہوتے ہیں جنہیں محض حادثہ کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ گزشتہ تین روز کے دوران کوٹ رادھا کشن، قصور اور لاہور کے علاقے کاہنہ میں دو معصوم بچوں کا کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونا اسی تلخ حقیقت کی نشاندہی کرتا…