سفید سونا:پاکستان کی بدلتی معاشی تقدیر
شاکرفانی
آج کی تیز رفتار ڈیجیٹل دنیا میں جہاں اسمارٹ فونز،لیپ ٹاپ اور الیکٹرک گاڑیاں ہماری زندگی کا اٹوٹ حصہ بن چکی ہیں ایک خاص معدنیات پسِ پردہ رہ کر اس پوری ٹیکنالوجی کو توانائی فراہم کر رہی ہے اور وہ ہے لیتھیئم کی معدنیات، جسے آج کی…