پی پی کو آزاد کشمیر میں بڑا جھٹکا: سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس پارٹی رکنیت سے مستعفی
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو بھجوا دیا ہے، سردار تنویر الیاس آزاد کشمیر میں انتخابی ٹکٹوں کی…