Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

کوئٹہ

صوبے میں سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی جدید تعمیر حکومت کی ترجیح ہے’میر سلیم کھوسہ

صوبے میں سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و مرمت کے لیے بڑے پیمانے پر منصوبے جاری ہیں'وزیر مواصلا ت و تعمیرات دیہی علاقوں میں بھی سڑکوں کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ زرعی پیداوار کی ترسیل اور مقامی لوگوں کی آمد و…

بلوچستان کی معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں’ میر شعیب نوشیروانی

مالی بے ضابطگیوں، غیر ضروری اخراجات اور فنڈز کے ضیاع کے خلاف سخت مؤقف اپنایا گیا ہے خزانے پر ہر روپیہ عوام کی امانت ہے'وزیر خزانہ بلوچستان حکومت عوام کے مسائل سے آگاہ ہے اور روزگار، تعلیم، صحت، پینے کے پانی، زراعت، اور انفراسٹرکچر کی…

کوئٹہ ‘ ٹریفک جام معمول بن گیا، شہری اذیت میں مبتلا’ حکام کی خاموشی پر سوالات

شہر کی مرکزی شاہراہوں، بازاروں اور چوراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، ہارنوں کی گونج، دھوئیں اور گرمی سے شہری پریشان سڑکوں پر فوری تجاوزات کا خاتمہ'ٹریفک پولیس کی نفری میں اضافہ اور اہلکاروں کی تربیت'بڑے چوراہوں پر جدید ٹریفک سگنلز کی…

کوئٹہ’ پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار، شہریوں کا سخت ردعمل’کارروائی کا مطالبہ

شہر کے مصروف بازاروں، سڑکوں، چوراہوں اور اشاروں پر درجنوں کی تعداد میں بھکاری مرد، عورتیں اور بچے بھیک مانگتے دکھائی دیتے ہیں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کیا جائے منظم گروہوں کی نشاندہی کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی…

کوئٹہ کے پارک عزت دار خاندانوں کے لیے وبال جان بن گئے

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم بیشتر پارکوں کے باہر اور اندر آوارہ اور اوباش نوجوانوں کی موجودگی شہریوں، بالخصوص فیملی کے ساتھ آنے والے افراد کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے ' خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنے کے…

کوئٹہ کی سڑکیں خستہ حالی کا شکار، شہری شدید مشکلات کا شکار

گزشتہ کئی ماہ سے سڑکوں کی مرمت کا کوئی مؤثر اقدام نہیں کیا گیاروز گاڑیوں کی مرمت پر خرچہ آتا ہے، لیکن حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے'شہری فوری طور پر کوئٹہ شہر کی سڑکوں کی مرمت اور بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں' عوامی…

بلوچستان میں ماحولیاتی مسائل سنگین صورتحال اختیار کر رہے ہیں، مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، ظاہر خان ناصر

حکومت، میڈیا، ماہرین، سول سوسائٹی اور عوام کو مشترکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان کو ماحولیاتی بحران سے محفوظ بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا'صدر بی ایف ای جے ماحولیاتی تحفظ کیلئے محض اعلانات کافی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تین روز بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال، شہریوں میں اطمینان

کوئٹہ (اے این این) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تین روز سے معطل موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی، جس کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ موبائل انٹرنیٹ کی بندش کے باعث گزشتہ تین روز کے دوران شہریوں، طلبہ، کاروباری افراد، فری…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار آصف ندیم کو بجلی کے بل پر 5787 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا

کوئٹہ(پ ر)درخواست گزار آصف ندیم نے بتایا کہ کیسکو کی جانب سے انہیں غیر منصفانہ طور پر بجلی کا بل موصول ہوا۔جس کی درستگی کے لیے وہ متعدد بار متعلقہ محکمے سے رابطہ کر چکے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔ لہذا، انصاف کے حصول کے لیے انہوں نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More