براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
دورہ چین کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا حب بنانا ہے، مریم نواز
لاہو(اے ایف بی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دورہ چین کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا حب بنانا ہے، پنجاب میں بھی جلد چینی طرز پر کینسر اور دیگر امراض کی تشخیص کے لئے جدید طریقہ علاج متعارف کرایا جا رہا ہے۔
وزیر اعلی…
انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعدوضوابط کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن نے تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ…
اسلام آباد(اے ایف بی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعد پورے نہ کرنے پر مزید دو سیاسی جماعتوں تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ کو ڈی لسٹ کردیا، دونوں جماعتوں کو انتخابی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے کی بنیاد پر ڈی لسٹ…
ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شزا فاطمہ
ریاض(اے ایف بی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل نیشن کے وژن پر عمل پیرا ہے، عصر حاضر میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی ناگزیر اہمیت اختیار کرچکی ہے۔
وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے ریاض میں لیپ فائیو 2026 کی افتتاحی تقریب میں…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم،درخواستیں نمٹادی…
اسلام آباد(اے ایف بی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے عمران خان اور بشری بی بی کو جیل میں مبینہ قید تنہائی میں…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ،ازبک و بیلاروسی ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں
بشکیک(اے ایف بی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔'
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤ ں کے درمیان ملاقات بشکیک میں ایس سی او کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں دوطرفہ…
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس (آج) استنبول میں ہوگا
استنبول (ویب نیوز)پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس (آج)پیر کو استنبول میں ہوگا۔ترک وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلی حکام شرکت کریں گے جبکہ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار…
ایف بی آر اور پاکستان کسٹمز کی جانب سے برآمدی سہولت اسکیم کے غلط استعمال کے خلاف کارروائی
اسلام آباد (ویب نیوز)پاکستان کسٹمز نے برآمدی سہولت اسکیم (EFS) کے تحت حاصل استثنیٰ کے غلط استعمال کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے درآمد شدہ کپڑے کی مبینہ غلط ڈیکلریشن کے معاملے میں مؤثر اقدامات کیے ہیں، جنہیں آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن…
صدرزرداری کی بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک لی ختن شٹائن پہنچنے کی خبریں
اسلام آباد/کراچی(ویب نیوز)صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کا رشتہ کرنے یورپی ملک لیختن شٹائن پہنچنے کی خبریں سامنے آئی ہیں تاہم پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کی بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق…
فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
راولپنڈی(ویب نیوز)فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات کے دوران…
مسلم لیگ (ن)کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب
مظفرآباد(ویب نیوز)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن)کے ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیر اعظم منتخب کر لیا۔نو منتخب وزیر اعظم افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے، نو منتخب وزیر اعظم کو مسلم لیگ (ن)کے علاوہ…