Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ آج سے شروع ہوگا

 اسلام آباد: سعد بیگ کی قیادت میں پی سی بی پیٹرنز الیون اور سری لنکا کی ٹیم کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ آج سے اسلام آباد کلب گراؤنڈ میں شروع ہو رہا ہے، مہمان ٹیم کیلئے پہلے ٹیسٹ سے قبل یہ واحد پریکٹس میچ ہوگا۔

پی سی بی پیٹرنز الیون میں پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے سات کھلاڑی بھی شامل ہیں، جنہیں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور تیاری کا موقع ملے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو میں پیٹرنز الیون کے کپتان سعد بیگ نے کہا کہ وائٹ بال سے ریڈ بال کرکٹ میں منتقلی کے دوران کھلاڑیوں کو اپنی سوچ اور حکمت عملی تبدیل کرنا پڑتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنا قدرتی کھیل پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ریڈ بال کرکٹ میں کھلاڑیوں کے پاس وقت زیادہ ہوتا ہے اور اس فارمیٹ کی کنڈیشنز بھی مختلف ہوتی ہیں۔

سعد بیگ نے مزید کہا کہ ٹیم کی تیاریاں اچھ

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
2 تبصرے
  1. […] وفد نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رکھنے اور اس کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے […]

  2. […] اور صارف نے طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ کیا متھیرا پاکستان میں اپنا لباس بھول کر آگئی ہیں؟ دیگر صارفین نے بھی ان […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More