Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان، مرمتی کام کے بعد جعفر…

جیکب آباد (نمائندہ خصوصی) جیکب آباد میں جعفر ایکسپریس کی آمد سے قبل ریلوے ٹریک پر دھماکا، پٹڑی کو نقصان، مرمتی کام کے بعد جعفر ایکسپریس کوئٹہ کے لیے روانہ۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود سم شاخ کے قریب گاؤں عبداللہ…

فتنة الہندوستان کے دہشتگردوں کو بیرونی سرپرستی اور مالی معاونت کے مزید شواہد سامنے آ گئے

اسلام آباد(بیورو رپورٹ) فتنة الہندوستان کی سوشل میڈیا پر جدید طرز پر سینمیٹک ویڈیو نے کئی حقائق ایک مرتبہ پھر آشکار کر دئیے ہیں۔ایک رپورٹ کے مطابق فتنة الہندوستان کی جدید ڈرون زومز، مختلف زاویوں سے ریکارڈنگ، ہائی ڈیفینیشن کوریج اور سینمیٹک…

بانی پی ٹی آئی کی 1 آنکھ نارمل ہو چکی، اہلیہ سے 84 ملاقاتیں کروائیں،سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سپریم…

راولپنڈی (بیورورپورٹ)اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے بانی پی ٹی آئی کی صحت اور جیل میں ملاقاتوں سے متعلق 2 صفحات پر مشتمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ توہینِ عدالت کا کیس اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی…

اقلیتیں معاشرے کا حسن، عزت اور تحفظ پر سمجھوتا نہیں ہوگا، مریم نواز

قائداعظم کا پاکستان سب کا وطن ، تمام شہری اپنے اپنے عقیدے کے مطابق محفوظ اور آزاد ہیں،پنجاب حکومت اقلیتی برادری کو تعلیم، ترقی اور فلاح و بہبود کا پورا حق دینے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر پیغام

آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دیدی

اسلام آباد..صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل ججز کی توثیق کی منظوری دے دی۔ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور، سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز…

پاک سعودی ترکیہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (بیورو رپوٹ) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ اسلامی دنیا کے اتحاد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اسلامی…

ہم مقامی اقوام کے حقوق، ثقافت، روایات اور بہبود کے احترام کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں ، صدر زر داری

اسلام آباد (بیورو رپورٹ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم مقامی اقوام کے حقوق، ثقافت، روایات اور بہبود کے احترام کے عزم کا اعادہ کرتے ہیں اور ایسی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں جن کے ذریعے ان کے علم کا احترام کیا جائے، ان کی آواز سنی…

آزاد جموں و کشمیر کے عوام اپنا واضح فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے حق میں دے چکے ہیں ،امیر مقام

اسلام آباد(بیورو چیف)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے عوام اپنا واضح فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے حق میں دے چکے ہیں اور ان شا اللہ مسلم لیگ (ن)آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت…

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ

مکہ مکرمہ /اسلام آباد (انٹرنیشنل۔نیشنل نیوز)سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے جس کے تحت باہمی دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید فروغ دیا جائے گا،تینوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی بھی مسلح…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More