Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

 دہشت گردی پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا، نئے صوبوں کے قیام میں بانیٔ پی ٹی آئی کو ساتھ رکھنا چاہیے: اسد عمر

 لاہور  سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایسا سنگین مسئلہ ہے جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل ایک جرگہ بلایا تھا، اور اسی جرگے کے اعلامیے کی بنیاد پر اس مسئلے کو حل کیا جائے۔

 

دہشت گردی کے خلاف سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، نئے صوبوں کی تشکیل میں بانیٔ پی ٹی آئی کی شمولیت ضروری ہے: اسد عمر

 

انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ہر مسئلے کا حل سختی یا طاقت کا استعمال نہیں ہوتا۔

 

صوبے بنانے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ نئے صوبوں کی تشکیل میں بانیٔ تحریکِ انصاف کو بھی ساتھ رکھنا چاہیے کیونکہ ان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور مکمل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے مزید شکوہ کیا کہ موجودہ حکومت نے تحریکِ انصاف کو دیوار کے ساتھ لگا دیا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More