آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر سفارتی کوششیں تیز، ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات
خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت اور سمندری سلامتی کے معاملات زیر بحث آئے، جبکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے سفارتی حل تلاش کرنے کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔