Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
ڈیلی آرکائیو

August 19, 2026

دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد اور مؤثر حکمتِ عملی ناگزیر

دہشتگردی پاکستان کے لیے محض ایک سکیورٹی کا مسئلہ نہیں بلکہ قومی سلامتی، داخلی استحکام، معاشی ترقی، سماجی ہم آہنگی اور ریاستی بیانیے سے جڑا ہوا ایک ہمہ گیر چیلنج ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستانی قوم نے دہشتگردی کے خلاف ایسی طویل اور…

صاف پانی کی فراہمی، عوامی خدمت کا قابلِ ستائش منصوبہ

پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کا مسئلہ محض ایک ترقیاتی منصوبے یا کسی ایک حکومت کی ترجیح کا معاملہ نہیں بلکہ کروڑوں شہریوں کی صحت، زندگی کے معیار اور بنیادی انسانی ضروریات سے براہِ راست جڑا ہوا مسئلہ ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی کا اندازہ صرف…

آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ‘ پاکستان نے کینیڈا کو 5وکٹوں سے شکست دیدی

مسیساگا (سپورٹس نیوز) پاکستان اوور 60 ٹیم نے آئی ایم سی اوور 60 ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں میزبان کینیڈا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔کینیڈا کے شہر مسیساگا میں جاری ایونٹ میں پہلے بیٹنگ کی دعوت پر کینیڈا نے پاکستان کے خلاف مقررہ 45 اوورز میں 7…

پاکستان کرکٹ اگر ٹھیک نہیں کریں گے تو ہاکی سے بھی برا حال ہوگا، کامران اکمل

لاہور (سپورٹس نیوز)سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا مذاق بن گیا ہے اگر ٹھیک نہیں کریں گے تو ہاکی سے بھی برا حال ہوگا۔سابق ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز بہت چیلنجنگ ہو…

پاکستانی فاسٹ بولرز کو کمزور نہیں سمجھتے، جو روٹ

لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فاسٹ بولرز کو کمزور نہیں سمجھتے۔پہلے ٹیسٹ میچ سے قبل پریس کانفرنس میں دوبارہ کپتان منتخب ہونے والے جو روٹ نے کہا کہ دوبارہ کپتانی کا کوئی پریشر نہیں ہے، اب زیادہ…

جرمن فٹبالر جمال موسیالا ایک بار پھر میچ کے دوران گر پڑے، اعصابی عارضے کی تشخیص

برلن (سپورٹس نیوز)بائرن میونخ کے جرمن مڈفیلڈر جمال موسیالا نے انکشاف کیا ہے کہ مسلسل دو میچوں کے دوران اچانک گرنے کے واقعات کے بعد انہیں عارضی اعصابی عارضے کی تشخیص ہوئی ہے۔23 سالہ فٹبالر ہائیڈن ہائم کے خلاف بائرن میونخ کی 2-4 سے دوستانہ…

قومی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کا آغاز آج جمعرات سے کراچی میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں کونکررز، چیلنجرز، اسٹرائیکرز، اسٹارز اور انونسبلز حصہ لیں گی، جن میں ملک کے 24 شہروں سے تعلق…

محسن گیلانی کی سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (اے ایف بی)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے ریاض میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلے باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے اور نئے مواقع تلاش کرنے پر…

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (اے ایف بی)پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔مجوزہ شیڈول کے مطابق سہ ملکی ون ڈے سیریز 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی، جس کا پہلا مرحلہ راولپنڈی میں…

حضورِ اکرم ﷺ — معلمِ انسانیت اور مربیِ عالم

انسان کی حقیقی عظمت اس کے مال، منصب، طاقت یا ظاہری شان و شوکت میں نہیں بلکہ علم، کردار، اخلاق اور انسانیت کی خدمت میں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کو دنیا میں بے مقصد نہیں بھیجا بلکہ اسے ایک عظیم مقصدِ حیات عطا فرمایا اور اس مقصد کی رہنمائی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More