Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو اننگز سے شکست دے دی، ٹیسٹ سیریز برابر

گکیبیرا: جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 31 رنز سے شکست دے دی، جس کے بعد تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر ہوگئی۔

آسٹریلوی ٹیم دوسری اننگز میں 295 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، جبکہ پہلی اننگز میں پوری ٹیم صرف 99 رنز بنا سکی تھی۔

جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں 425 رنز کا بڑا مجموعہ اسکور کیا تھا، جس کی بدولت اسے آسٹریلیا پر فیصلہ کن برتری حاصل ہوئی اور میزبان ٹیم نے میچ اپنے نام کرلیا۔

سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 27 اکتوبر سے کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز جیتنے کے لیے فیصلہ کن مقاب

لہ ہوگا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More