بھارت کے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مخالف 13 کروڑ ووٹرز کے نام انتخابی فہرستوں سے خارج کیے۔ اپوزیشن جماعتوں نے اس معاملے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کا نام بھارتی چیف جسٹس سوریا کانت کے ایک تبصرے کے بعد سامنے آیا، تاہم چیف جسٹس نے اپوزیشن کی جانب سے ملاقات کی درخواست مسترد کردی۔
دوسری جانب نریندر مودی حکومت نے جنتر منتر پر احتجاج پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ نئی دہلی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے، جبکہ سکیورٹی خدشات کے باعث متعدد میٹرو اسٹیشنز بند رہے اور کئی سڑکوں پر ٹریفک کی آمدورفت بھی معطل کردی گئی۔
[…] مقام نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کر رکھا ہے۔ انہوں نے […]