Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

برطانیہ کا سعودی عرب کی حمایت جاری رکھنے اور ایران پر مزید پابندیاں لگانے کا اعلان

 اینڈی برنہم کے مطابق، برطانوی طیارہ سعودی عرب کی معاونت میں اب تک 14 آپریشنل مشنز مکمل کر چکا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ برطانیہ حوثی باغیوں کے خلاف سعودی عرب کی حمایت جاری رکھے گا۔

برطانوی وزیراعظم نے آر اے ایف فیئرفورڈ میں پیش آنے والے واقعے میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ملوث ہونے کا قوی امکان بھی ظاہر کیا ہے۔

اینڈی برنہم نے مزید کہا کہ برطانیہ ایران اور ایرانی پاسدارانِ انقلاب پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
2 تبصرے
  1. […] میں سعودی عرب پر حوثی حملوں، بشمول آرامکو کی تنصیبات کو نشانہ بنانے، […]

  2. […] کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کے دفاع کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف واضح اور اصولی ہے۔ […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More