Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

صنعا میں ممکنہ حملے کا خدشہ، شہریوں کو متاثرہ علاقے خالی کرنے کی ہدایت

 سعودی اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نے صنعا کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ ممکنہ حملے کے پیش نظر نشان زدہ علاقے کو فوری طور پر خالی کردیں۔

ترکی المالکی کے مطابق شہریوں کی جان و سلامتی یقینی بنانے کے لیے ممکنہ ہدف کی نشاندہی پر مشتمل نقشہ بھی جاری کیا گیا ہے

 

، جس میں مخصوص علاقے سے انخلا کی ہدایت کی گئی ہے۔

دوسری جانب حوثی ملیشیا کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر صنعا کو نشانہ بنایا گیا تو ریاض کو سخت جواب دیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More