Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے پر سفارتی کوششیں تیز، ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات

 تہران: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور ان کے عمانی ہم منصب بدر البوسعیدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور ایران امریکا کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق ملاقات میں آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت اور سمندری سلامتی کے معاملات زیر بحث آئے، جبکہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے کے لیے سفارتی حل تلاش کرنے کے امکانات پر بھی غور کیا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More