Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

چیئرمین گوادر پورٹ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، ڈائلیسس اور تھیلیسیمیا سینٹرز کے لیے فوری اقدامات…

گوادر: چیئرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے میر عبدالغفور کلمتی ٹیچنگ ہسپتال (ڈی ایچ کیو) گوادر کا دورہ کیا، جہاں میڈ یکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالحفیظ بلوچ اور دیگر عملے نے ان کا استقبال کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے مختلف شعبوں کا…

بلوچستان اسمبلی: کوڈ آف کریمنل پروسیجر ترمیمی بل اور سیٹیزن فیسیلیٹیشن بل منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں قانون سازی کے اہم فیصلے کرتے ہوئے "کوڈ آف کریمنل پروسیجر 1898 بلوچستان ترمیمی مسودہ قانون" اور "بلوچستان سیٹیزن فیسیلیٹیشن اینڈ گورننس مسودہ قانون 2026" کثرت رائے سے منظور کر لیے گئے۔ صوبائی وزیر میر…

معیار کی بہتری اولین ترجیح، طلبہ پر فیس کا اضافی بوجھ نہیں ڈالیں گے: گورنر بلوچستان

کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ صوبے میں نئے کیڈٹ کالجز بنانے کے بجائے موجودہ کالجز کے معیار اور کارکردگی کو کے بہترین اداروں کے ہم پلہ لایا جا رہا ہے۔ طلبہ پر تعلیمی فیس کا اضافی بوجھ ڈالنے کے بجائے اساتذہ اور کیڈٹس…

جناح پیپلز ٹرین کو نقصان پہنچانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: بابر یوسفزئی

کوئٹہ: معاون برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ جناح پیپلز ٹرین عوام کی ملکیت اور ایک بہترین عوامی سہولت کا منصوبہ ہے، جسے نقصان پہنچانے کی ہر کوشش کو ناکام بنایا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ جناح پیپلز ٹرین…

مصنوعی ذہانت کا خطرناک رخ: کیا جنوبی کوریا کے بڑے بینک ڈیجیٹل تباہی سے بچ پائیں گے؟

جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے ملک کے بڑے بینکس اور مالیاتی اداروں پر ہونے والے سائبر حملوں کی فوری اور اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ جنوبی کوریا کے حکام کا دعویٰ ہے کہ بعض حملوں میں مصنوعی ذہانت کے جدید نظام استعمال کیے جانے کے…

79 سال بعد تاریخ کا انوکھا فیصلہ: کیا امریکا میں فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے موت کی سزا کا دروازہ دوبارہ…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی میجر کو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم دے دیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق، امریکی فوج کے سابق میجر اور ماہرِ نفسیات ندال حسن نے 2009ء میں ٹیکساس کے فورٹ ہڈ فوجی اڈے پر اندھا دھند…

ایرانی میزائل پروگرام کا اہم ترین کردار، کیا تہران کا نیا وزیرِ دفاع امریکی و یورپی پابندیوں کا…

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے نئے وزیرِ دفاع کے لیے مہرداد اخلاقی کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مہرداد اخلاقی ایران کے حساس میزائل پروگراموں سے وابستہ ایک انتہائی تجربے کار عہدیدار ہیں۔ واضح رہے…

شمالی وزیرستان اور ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں، 8 خارجی دہشت گرد ہلاک؛ صدر و…

اسلام آباد/شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس پر مبنی الگ الگ کارروائیوں کے دوران کل 8 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ جھڑپوں میں مزید دو دہشت گرد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع…

 دہشت گردی پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو سکتا، نئے صوبوں کے قیام میں بانیٔ پی ٹی آئی کو ساتھ رکھنا…

 لاہور  سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ دہشت گردی ایسا سنگین مسئلہ ہے جس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سیاسی جماعتوں پر مشتمل ایک جرگہ…

کراچی: ایسٹ پولیس کا بڑا اقدام، ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 263 موبائل فونز اصل مالکان کے حوالے

کراچی: ایسٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے چھینے گئے اور چوری شدہ ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے 263 موبائل فونز برآمد  کے ان کے اصل مالکان کے سپرد کر دیے ہیں۔ ایسٹ پولیس کی بروقت کارروائی: چھینے اور چوری شدہ فونز مالکان کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More