تھانے کی چار دیواری میں موت، قانون کی بالادستی کا امتحان
لاہور کے تھانہ ٹاؤن شپ میں پولیس حراست کے دوران دو جوان سال خواتین، 17 سالہ آمنہ اور 22 سالہ انمول، کی پراسرار ہلاکت ایک ایسا واقعہ ہے جس نے پولیس کے نظام، حراستی مراکز میں انسانی حقوق کے تحفظ اور قانون کے یکساں نفاذ کے حوالے سے کئی سنجیدہ…