کوئٹہ’ پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار، شہریوں کا سخت ردعمل’کارروائی کا مطالبہ
شہر کے مصروف بازاروں، سڑکوں، چوراہوں اور اشاروں پر درجنوں کی تعداد میں بھکاری مرد، عورتیں اور بچے بھیک مانگتے دکھائی دیتے ہیں
پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کیا جائے منظم گروہوں کی نشاندہی کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی…