Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

مکہ دفاعی معاہدہ: امن، سلامتی اور باہمی تعاون کا نیا باب

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر طے پانے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں ایک اہم سفارتی اور تزویراتی پیش رفت ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا…

پاکستان ترکی،سعودی عرب مکہ دفاعی معاہدہ۔مسلم دنیا کے اتحاد کی نئی بنیاد یا ایک نئے عہد کا آغاز

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مابین مکہ مکرمہ میں طے پانے والا سہ ملکی دفاعی معاہدہ مسلم دنیا، مشرق وسطیٰ اور عالمی سیاست کے تناظر میں ایک غیر معمولی پیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ پہلے ہی…

پاکستان بھرمیں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مؤثر حکمتِ عملی ناگزیر

ملک میں مہنگائی کی حالیہ صورتحال ایک مرتبہ پھر اس امر کی متقاضی ہے کہ حکومت، متعلقہ ادارے اور انتظامیہ قیمتوں میں اضافے کے اسباب کا محض جائزہ لینے تک محدود نہ رہیں بلکہ عوام کو حقیقی اور دیرپا ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹھوس، مؤثر اور نتیجہ خیز…

پاکستان بھر ڈینگی کا بڑھتا خطرہ اور ہماری ذمہ داریاں

مون سون کی بارشیں جہاں موسم کی شدت میں کمی کا باعث بنتی اور خشک سالی کے امکانات کم کرتی ہیں، وہیں ان کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال بعض اوقات صحت عامہ کے لیے سنگین مسائل بھی جنم دیتی ہے۔ بارش کے پانی کا جگہ جگہ جمع ہونا، نکاسی? آب کے ناقص…

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ

ملک میں مہنگائی، معاشی بے یقینی اور کاروباری مشکلات پہلے ہی عام آدمی کے لیے مسلسل پریشانی کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ ایسے حالات میں آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال اور سڑکوں پر دھرنوں کا اعلان ایک ایسا…

پنجاب میں غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی، قانون کی بالادستی کی جانب اہم قدم

پاکستان نے گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران افغانستان میں پیدا ہونے والے حالات کے نتیجے میں لاکھوں افغان شہریوں کو اپنے ہاں پناہ دی۔ مشکل ترین معاشی حالات کے باوجود پاکستان نے انسانی ہمدردی کے تحت اپنے وسائل میں ان مہاجرین کو جگہ دی اور طویل عرصے…

کپاس کی بحالی اور پنجاب کی متوازن ترقی

پاکستان کی معیشت میں زراعت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے اور پنجاب اس شعبے میں ملک کا سب سے اہم صوبہ ہے۔ ہماری دیہی معیشت، صنعت، روزگار اور برآمدات کا ایک بڑا حصہ زرعی پیداوار سے وابستہ ہے۔ کپاس ان فصلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے جس کا تعلق صرف…

مسلم لیگ (ن) دو تہائی اکثریت سے آزاد کشمیر میں حکومت بنائے گی: رانا ثناء اللہ

ایک حلقے میں 3 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ روکنے کی کوشش کی گئی، اپنی ہار کو دھاندلی کے ذریعے بدلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کہا کہ ایک رکن شہید ہوا لیکن وہ دل کے مرض کی وجہ سے وفات پایا امیرمقام

خانیوال: سپیشل مال گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی

خانیوال.. سمہ سٹہ سے سلیپر فیکٹری خانیوال آنے والی سپیشل مال گاڑی کی ایک بوگی انڈر پاس کے قریب پٹری سے اتر گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق سپیشل مال گاڑی سلیپر فیکٹری خانیوال کے لیے آئل لے کر آ رہی تھی کہ انڈر پاس کے قریب اس کی ایک بوگی پٹری سے…

میڈیکل کالجز میں سیٹیں خالی رہنے پر پاسنگ مارکس 50 فیصد کرنے کی تجویز

اسلام آباد: (اے ایف بی ) میڈیکل کالج میں میرٹ کم کرنے کے باوجود سیٹیں خالی ہونے پر پاسنگ مارکس 50 فیصد رکھنے کی تجویز سامنے آگئی۔قومی اسمبلی کی قومی صحت کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس مہیش کمار کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں بعض کالجز کی جانب سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More