Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

خاران کے تاریخی و ثقافتی ورثے پر پینل ڈسکشن، آثارِ قدیمہ کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کا مطالبہ

 خاران: حکومت بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام  کے زیرِ اہتمام رائیز پروگرام کے تحت نصیر کبدانی لبزانکی دیوان ہال خاران میں ’’خاران کی ثقافت اور آثارِ قدیمہ‘‘ کے عنوان سے پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوان نسل…

صمد خان گورگیج سے قبائلی عمائدین، پیپلز پارٹی عہدیداران اور کارکنوں کی ملاقات، عوامی مسائل پر تبادلہ…

کوئٹہ:   پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، رکن بلوچستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار زادہ صمد خان گورگیج سے حلقہ پی بی 40 کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین، معززین، پارٹی عہدیداران اور…

بلوچستان سے کراچی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 51 کلو چرس برآمد، ٹرک ضبط

 کراچی:   پاکستان کسٹمز نے بلوچستان سے کراچی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 51 کلوگرام چرس برآمد کرلی، کارروائی کے دوران منشیات کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والا ٹرک بھی ضبط کرلیا گیا، جس کی مجموعی مالیت 23 کروڑ 95 لاکھ روپے…

ایف سی بلوچستان کے تعاون سے ٹی ٹی سی سوئی کے پوزیشن ہولڈرز میں ٹول کٹس تقسیم

 سوئی:    ایف سی بلوچستان کے تعاون سے ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (ٹی ٹی سی) سوئی میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں ٹول کٹس تقسیم کر دی گئیں، اقدام کا مقصد نوجوانوں کو خود روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانا…

جامعہ تربت میں یوم اقبال کی پروقار تقریب، سنٹرل لائبریری میں گوشہ اقبال قائم کرنے کا اعلان

 تربت:  جامعہ تربت میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ اقبال کی علمی، ادبی، فکری اور سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جامعہ کی سنٹرل لائبریری میں گوشہ…

تھرپارکر کے خشک سالی سے متاثرہ خاندانوں کی مالی معاونت کریں گے، بی آئی ایس پی کا سندھ حکومت کو ڈیٹا…

 سندھ حکومت کی جانب سے تھرپارکر کو خشک سالی سے متاثرہ آفت زدہ علاقہ قرار دیے جانے کے بعد چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد اسی روز ضلع تھرپارکر پہنچ گئیں۔ انہوں نے مٹھی، بدین اور عمرکوٹ کا دورہ کیا اور یقین دہانی کرائی…

آبنائے ہرمز میں 10 روز کے دوران 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا، ایرانی بحریہ کا دعویٰ

 تہران:   ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 10 روز کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کم از کم 11 آئل ٹینکروں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جہازوں اور ان کے نیویگیشن سسٹم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایرانی بحریہ کے مطابق…

پی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹ کے لیے الگ ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں

 لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کے لیے علیحدہ ہیڈ کوچ کی تلاش کا فیصلہ نہیں کیا، مائیک ہیسن ہی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے موجودہ دور کے اختتام تک ریڈ بال ٹیم کے کوچ کی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گے۔ ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن…

سیالکوٹ: معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو اہلخانہ کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار

 سیالکوٹ:   پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں پولیس نے معروف ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو نوجوان ریحان کے اہلخانہ کو مبینہ دھمکیاں دینے اور مقدمے میں صلح کے لیے دباؤ ڈالنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او سیالکوٹ کے مطابق ملزم پر بھگدڑ کے واقعے میں…

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز پاکستان کے 5 وکٹوں پر 281 رنز، سعود شکیل کی نصف سنچری

 راولپنڈی:   پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے افتتاحی روز کھیل کے اختتام پر قومی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 281 رنز بنا لیے۔ دن کے اختتام پر سعود شکیل 57 اور غازی غوری 7 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔ پاکستان کی جانب سے طیب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More