Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

کوئٹہ سینار اسپتال کے واجبات فوری ادا کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں کینسر کے مریضوں کے علاج کے لیے اہم طبی مرکز سینار کینسر اسپتال میں ہیلتھ کارڈ پروگرام کی ادائیگیوں میں مبینہ تاخیر کے باعث علاج کا سلسلہ شدید متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں، جس کے نتیجے میں 7 ہزار…

چار بلدیاتی نشستوں پر انتخابی عمل روک دیا گیا

امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے باعث 9 اگست کو ہونے والی پولنگ مزید احکامات تک مخر، خالی نشستوں پر انتخابی عمل روک دیا گیا میونسپل کارپوریشن خضدار کے وارڈ نمبر 12، میونسپل کمیٹی قلات کے وارڈ نمبر 13 جبکہ ضلع حب کی دو یونین کونسلز کے وارڈز…

نوشکی میں 31 اگست تک بینک بند، عوام پریشان

کوئٹہ/نوشکی(سٹاف رپورٹر)نوشکی میں سکیورٹی صورتحال کے باعث 31 اگست تک تمام بینکوں کی بندش نے شہریوں، سرکاری ملازمین، تاجروں، کاروباری حضرات اور عام کھاتہ داروں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ بینکنگ سروسز کی طویل بندش سے نہ صرف…

میڈیا پالیسی 2023 (نظرثانی 2026) پر محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کو قانونی نوٹس ارسال

* *علاقائی اخبارات، فری لانس صحافیوں اور پرنٹ میڈیا کے تحفظ کے لیے آئینی وضاحت طلب* * *حکومتی اشتہارات، بجٹ، آڈٹ، ڈیجیٹل میڈیا فنڈز اور پالیسی کی قانونی حیثیت پر سوالات* * *آرٹیکل 19، 19-اے اور حقِ معلومات قانون کے تحت 15 روز میں جواب…

وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں اصل لڑائی ان کے اپنے خاندان کے درمیان ہے، بلاول بھٹو

باغ (نیشنل نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مجھے وزیراعظم سے کوئی شکایت نہیں اصل لڑائی کچھ اور ہے یہ ان کے خاندان کا مسئلہ ہے وہ لڑنا چاہتے ہیں تو لڑیں،وزیراعظم کے اردگرد موجود لوگوں کی نیت صاف نہیں،(ن )لیگ حکومت کی…

اگست کے پہلے ہفتے ہی مہنگائی کی رفتار میں اضافہ، 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد(نیشنل نیوز)رواں مالی سال 2026-27 کے دوسرے ماہ (اگست2026) کے پہلے ہفتے مہنگائی کی رفتار میں اضافہ ہوگیا ہے اور پچھلے ماہ کے آخری ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں کمی کے بعد رواں ہفتے پھر ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں 0.28…

ایک ملک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور کیا جائیگا، سعودیہ، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ

مکہ مکرمہ /اسلام آباد (انٹرنیشنل۔نیشنل نیوز)سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کر دئیے جس کے تحت باہمی دفاعی تعاون کے تمام شعبوں کو مزید فروغ دیا جائے گا،تینوں ممالک میں سے کسی ایک کے خلاف کوئی بھی مسلح…

پی ٹی آئی کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی بحالی یا دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی کوئی دعوت یا تجویز نہیں…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر سے ملاقات کے دوران پاکستان تحریک انصاف کو حکومت کے ساتھ مذاکرات کی بحالی یا دوبارہ مذاکرات شروع کرنے کی…

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ سینیٹ سیکرٹریٹ آفس کمپلیکس کا افتتاح کر…

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ پاکستان سید یوسف رضا گیلانی نے آج پارلیمنٹ ہاس میں سینیٹ سیکرٹریٹ کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیے گئے آفس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا،یہ اقدام ادارہ جاتی جدید کاری، انتظامی اصلاحات اور پارلیمنٹ کی استعداد…

کوئٹہ، وزیراعلی سرفراز بگٹی کا سیکیورٹی ڈرل کے باعث سڑکوں کی بندش پر نوٹس، اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے…

کوئٹہ (خ ن ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی ڈرل کے دوران مختلف اہم شاہراہوں کی بندش کے باعث شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری طور پر صورتحال کا جائزہ لینے اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More