Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

ایران رجیم چینج میں ناکامی، موساد سربراہ نے 2 سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمان نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کے ناکام منصوبے سے وابستہ دو انتہائی سینئر افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ا سرائیلی میڈیا کی مطابق یہ دونوں افسران اس منصوبے کی…

اوپن مارکیٹ میں ایل پی کی سرکاری نرخنامے پر فروخت ممکن نہ ہوسکی

لاہور( بزنس نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں ایل پی جی کی گراں فروشی جاری ہے اور اس کی فی کلو قیمت 400 روپے کی حد عبور کر گئی۔ سرکاری طور پر ایل پی جی کی قیمت 241 روپے فی کلو مقرر ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں کسی دکان پر بھی اس…

پی آر اے کا سیلز ریکارڈ میں جعلسازی کرنے والوں کی ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ

لاہور(بزنس نیوز)پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے نفاذ پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کا فیلصہ کر لیا ۔ ترجمان کے مطابق ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹ سیکٹرز میں جاری کردہ رسیدوں سے ٹیکس خردبرد…

کان کنی کے شعبے کیلئے جامع قومی ڈیجیٹل روڈ میپ تیار کیا جائے ‘ خادم حسین

مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، خودکار نظام ،ڈیٹا پر مبنی فیصلوں سے پیداواری صلاحیت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے پاکستان کو معدنی وسائل سے استفادہ کرنے کیلئے سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی پر توجہ دینا ہو گی' سینئر رکن فائونڈرز گروپ

پانچواں اورینٹیشن کورس2026کا آغاز 20 اگست سے ہوگا

ا سلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام دو روزہ پانچواں اورینٹیشن کورس-2026 کا آغاز 20 اگست کو منی اسپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک…

جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں شروع،ایونٹ 15 اگست سے شروع ہو گا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 15 اگست سے نمل یونیورسٹی، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ اسلام آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدررفیق سرحدی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں…

20ویں ایشین گیمز،ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول بی میں شامل ہے جبکہ جس میں پول اے کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں کھیلے جائیں گے۔ ایشین ہاکی فیڈریشن…

ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی

سڈنی (سپورٹس نیوز)ایرانی وومن فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑی فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ باضابطہ طور پر آسٹریلیا کی شہری بن گئی ہیں، دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال ایرانی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ 22 سالہ فاطمہ پسندیدہ اور 34 سالہ…

کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے

لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹرز کو کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق سی پی ایل جمعہ سے شروع ہو گئی ہے جس کا فائنل 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل چیمپئنز کپ میں شرکت کی وجہ…

انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔وہ گزشتہ سال جون سے کمر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More