کوئٹہ، سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک دن کے لیے معطل
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو جمعہ کے روز ایک دن کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ اقدام موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور مسافروں کے جان و مال کے…