عظمیٰ بخاری کی سالک حسین پر کڑی تنقید، چودھری خاندان کی سیاست کو نقصان پہنچانے کا الزام
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے سالک حسین کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گفتگو سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے حواس کھو بیٹھے ہیں، چودھری خاندان کو پہلے مونس الٰہی نے مشکل میں ڈالا اور اب سالک حسین نے نیا امتحان…