Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

معروف گیمنگ انفلوئنسر مینوئل اوٹو 30 سال کی عمر میں چل بسے،

برلن: جرمنی سے تعلق رکھنے والے معروف گیمنگ انفلوئنسر مینوئل اوٹو 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ محض 14 سال کی عمر میں مقبول آن لائن گیم ’اسٹک رَن‘ تیار کرکے عالمی شہرت حاصل کر چکے تھے۔ رپورٹس کے مطابق اوٹو کی موت لائیو اسٹریم کے…

رجب بٹ اور ایمان فاطمہ کے ازدواجی تنازع میں نئی پیش رفت، طلاق کے نوٹس کا دعویٰ

 لاہور: معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان فاطمہ کے درمیان جاری ازدواجی تنازع میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سوشل میڈیا رپورٹس میں رجب بٹ کی جانب سے مبینہ طور پر طلاق کا نوٹس بھجوائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ رپورٹس…

مہوش حیات کا فنکاروں کو سوشل میڈیا پر نجی زندگی شیئر کرنے سے گریز کا مشورہ

 کراچی   پاکستانی معروف اداکارہ مہوش حیات نے اپنی نجی زندگی کو سوشل میڈیا سے دور رکھنے کی وجہ بتاتے ہوئے نوجوان فنکاروں کو بھی مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کے ہر پہلو کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے سے گریز کریں۔ مہوش حیات نے حال ہی میں…

ٹک ٹاک نے ایلون مسک کی دستاویزی فلم کی تشہیر کرنے والا اشتہاری اکاؤنٹ معطل کر دیا

 نیویارک  سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک پر بنائی گئی دستاویزی فلم ’مسک‘ کی تشہیر کرنے والی ڈسٹری بیوشن کمپنی کا اشتہاری اکاؤنٹ مستقل طور پر معطل کر دیا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک نے یہ اقدام…

تاپسی پنو نے کون سے کردار نہ کرنے کا اٹل فیصلہ کرلیا؛ کئی فلمیں ٹھکرا دیں

ممبئی (شوبز نیوز)اپنی سنجیدہ اور مضبوط خواتین کے کرداروں کے باعث بالی ووڈ میں منفرد شناخت رکھنے والی تاپسی پنو نے کئی فلمیں ٹھکرا دیں۔بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ تاپسی پنو نے کہا کہ وہ خود کو کسی ایک مخصوص قسم کے کردار تک محدود نہیں…

آنجہانی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا انکی سالگرہ کے موقع پر جاری کیا جائیگا

نئی دہلی (شوبز نیوز)بھارت کی آنجہانی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا اگلے ماہ ریلیز کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سازوں نے اعلان کیا ہے کہ آشا بھوسلے کا فلم کے لیے ریکارڈ کیا گیا آخری گانا، آنے والی ڈرامہ کامیڈی فلم 'اوم کا ہری…

عرفی جاوید نے ہسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کردیں، مداح پریشان

کراچی(شوبز نیوز) عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر اسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔اداکارہ اور سوشل میڈیا سیلبریٹی نے ہسپتال میں داخل ہونے کو اپنی سالانہ آمد قرار دیا، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ…

گھریلو تشدد کے باعث پہلے شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا، کامیا

ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ کامیا پنجابی نے حال ہی میں اپنی پہلی شادی کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات اور گھریلو تشدد سے نجات حاصل کرنے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ گھریلو تشدد کے باعث پہلے شوہر کو چھوڑنے…

امریش پوری کے بیٹے نے فلم کے سیٹ پر اداکار گووندا کو تھپڑ مارنے کی وائرل کہانی کی تردید کر دی

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار امریش پوری کے بیٹے نے فلم کے سیٹ پر اداکار گووندا کو تھپڑ مارنے کی وائرل کہانی کی تردید کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی برسوں سے دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ اداکار امریش پوری نے 1989 کی فلم دو قیدی…

امان اللہ مرحوم کیساتھ کام کو سب سے زیادہ یاددگار سمجھتا ہوں، افتخار ٹھاکر

لاہور( شوبز نیوز)نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ میں اپنے کیریئر میں امان اللہ مرحوم کے ساتھ کئے گئے کام کو سب سے زیادہ یاددگار سمجھتا ہوں، امان اللہ ایک عظیم فنکار اور بے مثال کامیڈین تھے جن کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More