براؤزنگ زمرہ
کھیل
جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں شروع،ایونٹ 15 اگست سے شروع ہو گا
اسلام آباد (سپورٹس نیوز)جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 15 اگست سے نمل یونیورسٹی، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔
اسلام آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدررفیق سرحدی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں…
20ویں ایشین گیمز،ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل
اسلام آباد (سپورٹس نیوز)20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول بی میں شامل ہے جبکہ جس میں پول اے کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں کھیلے جائیں گے۔
ایشین ہاکی فیڈریشن…
ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی
سڈنی (سپورٹس نیوز)ایرانی وومن فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑی فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ باضابطہ طور پر آسٹریلیا کی شہری بن گئی ہیں، دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال ایرانی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
22 سالہ فاطمہ پسندیدہ اور 34 سالہ…
کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے
لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹرز کو کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق سی پی ایل جمعہ سے شروع ہو گئی ہے جس کا فائنل 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق نیشنل چیمپئنز کپ میں شرکت کی وجہ…
انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔وہ گزشتہ سال جون سے کمر…
سانحہ براڈ پیک،5 نیپالی کوہ پیمائوں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں
اسلام آباد (سپورٹس نیوز)براڈ پیک میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے کوہ پیمائوں میں سے 5 نیپالی کوہ پیماں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں۔
ڈپٹی کمشنر حمزہ مراد کے مطابق کوہ پیمائوں کی میتیں ہوائی جہاز کے ذریعے اسلام آباد پہنچائی…
فرانس کے ایم باپے کا میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں میں دوسرا نمبر
دُنیائے فٹبال کے اسٹار کھلاڑی فرانس کے ایم باپے سوئیڈن کے خلاف دو گول اسکور کرکے میگا ایونٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ گول کرنے والوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے ہیں، اُن کے گولز کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔
ایم باپے کے دو گول اُنہیں مزید ریکارڈ…
فیفا ورلڈ کپ سے اخراج، جنوبی کوریا کے ہیڈ کوچ کو قتل کی دھمکیاں
فیفا ورلڈ کپ پہلے مرحلے میں میگا ایونٹ سے باہر ہونے پر جنوبی کوریا کے کوچ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے مرحلے میں ہی دو شکستوں کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والی ٹیم جنوبی کوریا کے…
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی
پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق گزشتہ چند ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔
حال ہی میں ثانیہ اشفاق نے کھلاڑی پر بدسلوکی، ذہنی دباؤ اور بچوں سے لاتعلقی جیسے سنگین الزامات عائد کئے تھے جس کے بعد عماد وسیم نے سابقہ…
فیفا ورلڈکپ: میکسیکو میں ٹیم کی تاریخی فتح کا جشن سوگ میں تبدیل
فیفا ورلڈکپ میں میکسیکو کی تاریخی فتح کے جشن کے دوران دارالحکومت میکسیکو سٹی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ہجوم میں دم گھٹنے سے تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔
حکام کے مطابق یہ حادثہ شہر کے معروف ’اینجل آف انڈیپینڈنس‘ یادگار اور ’پاسیو ڈی…