ایرانی مسلح افواج دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور طویل جنگ کے لیے مکمل تیار ہیں: بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا
تہران: ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمی نیا نے واضح کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج دشمن کی کسی بھی جارحیت یا دراندازی کی صورت میں فوری پیشگی کارروائی (Pre-emptive Strike) کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔
میزائل اور ڈرون ٹیکنالوجی: ملک میں میزائلوں اور جدید ڈرونز کی تیاری کا سلسلہ کامیابی کے ساتھ جاری ہے
انہوں نے دوٹوک الفاظ میں کہا کہ ایرانی فوج کسی بھی طویل جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور ملک کی دفاعی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے فوج کے اسٹریٹجک ذخائر کو مزید مضبوط بنا دیا گیا ہے۔
[…] ہرمز میں شدید علاقائی کشیدگی کے دوران سامنے آئی ہے۔ ایران پہلے ہی عالمی بحری نقل و حرکت کو واضح طور پر خبردار کر […]
[…] ہوئے گورنر خیبرپختونخوا نے طنز کیا کہ لانگ مارچ لکی ایرانی سرکس کی طرح گھوم رہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ مارچ کے […]