Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

آبنائے ہرمز کے جنوبی راستے میں شدید دھماکے، تیل بردار بحری جہاز بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے: ایرانی میڈیا

تہران: ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق آبنائے ہرمز کے جنوبی سمندری راستے میں متعدد زوردار دھماکے سنے گئے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی ‘فارس’ نے نامعلوم فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ تہران کی جانب سے غیر مجا قرار دیے گئے راستوں سے گزرنے والے چند آئل ٹینکرز سمندر میں بچھائی گئی بارودی سرنگوں سے ٹکرا گئے ہیں۔

 

غیر مجاز راستوں پر نقل و حرکت کے خلاف تہران کی تنبیہ کے بعد پیش آنے والا واقعہ، خطے میں بحری کشیدگی میں مزید اضافے کا خدشہ

 

یہ پیش رفت آبنائے ہرمز میں شدید علاقائی کشیدگی کے دوران سامنے آئی ہے۔ ایران پہلے ہی عالمی بحری نقل و حرکت کو واضح طور پر خبردار کر چکا تھا کہ تہران کی اجازت کے بغیر مخصوص راستوں کا استعمال نہ کیا جائے۔ اس تازہ واقعے کے بعد اہم ترین تجارتی بحری گزرگاہ پر سیکیورٹی خدشات انتہائی شدید ہو گئے ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
4 تبصرے
  1. […] ایرانی نائب وزیرِ خارجہ نے اسکول پر حملے کو انسانیت کے خلاف کھلم کھلا جنگی جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو اس سانحے کا مکمل جواب دہ ٹھہرانا انتہائی ضروری ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے عالمی سطح پر مزید قانونی چارہ جوئی ہونی چاہیے۔ کاظم غریب آبادی نے واضح کیا کہ ایران امریکی مظالم کے خلاف عالمی عدالتوں میں قانونی جنگ لڑنے والے غیر ملکی وکلا کو تمام ضروری شواہد اور دستاویزات فراہم کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ […]

  2. […] میری ٹائم ایجنسی (یو کے ایم ٹی او) کے مطابق آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے 50 ہزار ٹن وزنی کنٹینر جہاز جبکہ […]

  3. […] ایرانی آرمی چیف نے دعویٰ کیا کہ ممکنہ جنگ کے لیے ایران معیار اور تعداد، دونوں لحاظ سے بہتر پوزیشن میں ہے اور فوج دشمن کی حکمت عملی سے بھی آگاہ ہے۔ […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More