تہران: آبنائے ہرمز میں دو تجارتی جہاز نامعلوم پروجیکٹائلز کا نشانہ بن گئے، دونوں جہازوں کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
ایجنسی کے مطابق دونوں واقعات میں جہازوں کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم دونوں نے حملوں کے باوجود اپنا سفر جاری رکھا۔
برطانوی میری ٹائم ایجنسی (یو کے ایم ٹی او) کے مطابق آبنائے ہرمز میں داخل ہونے والے 50 ہزار ٹن وزنی کنٹینر جہاز جبکہ وہاں سے نکلنے والے 19 ہزار ٹن وزنی ایک اور جہاز کو بھی نشانہ بنایا گیا۔
ایجنسی کے مطابق دونوں واقعات میں جہازوں کو معمولی نقصان پہنچا، تاہم دونوں نے حملوں کے باوجود اپنا سفر جاری رکھا۔
[…] نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر کنٹرول قومی اور علاقائی سلامتی کے تحفظ کے لیے اہمیت […]