Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

ریاض ایئرپورٹ مسلسل بند، تین روز میں 2 ہزار پروازیں منسوخ

 ریاض ایئرپورٹ کی بندش کے باعث سعودی عرب میں فضائی سفر کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ جاری نوٹم کے مطابق ایئرپورٹ 10 اکتوبر کی شام سے مسلسل بند ہے۔

فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کی بندش سے روزانہ تقریباً 750 پروازیں متاثر ہو رہی ہیں،

گزشتہ تین روز کے دوران ریاض سے آنے اور جانے والی 2 ہزار پروازیں منسوخ ہو چکی ہیں۔

دوسری جانب جدہ، مدینہ منورہ اور دمام ایئرپورٹس پر بھی پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More