Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

چمن: اے این پی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار

 چمن: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کو ضمانت منسوخ ہونے پر کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اصغر خان اچکزئی پر ایک نوجوان کے قتل کا الزام ہے۔ چمن میں عدالتی کارروائی کے دوران ضمانت منسوخ ہونے کے بعد انہیں کمرہ عدالت سے حراست میں لے لیا گیا۔

واقعے سے متعلق مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. […] کہنا تھا کہ نورالحق قادری اعلامیے کے مطابق قائم مقام صدر کی حیثیت سے فرائض انجام دیں […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More