Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، 30 منٹ تک خیریت دریافت کرتے رہے

 راولپنڈی:  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی، دونوں نے ملاقات کے دوران ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔

جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، جو تقریباً 30 منٹ تک جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات مکمل ہونے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کو واپس اپنے اپنے سیلز میں منتقل کر دیا گیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More