Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اہم پیش رفت سامنے آگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق کیس کی سماعت چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف پر مشتمل دو رکنی بینچ کرے گا۔

عدالت میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر سماعت ہوگی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
2 تبصرے
  1. […] عمران خان نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ ان کی زندگی اور صحت کو شدید خطرات لاحق ہیں اور سپریم کورٹ کے 18 اگست 2026 کے حکم پر تاحال عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ […]

  2. […] کا کہنا ہے کہ ملاقات مکمل ہونے کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کو واپس اپنے اپنے سیلز میں منتقل کر دیا […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More