لندن (سپورٹس نیوز)لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلمان کا انٹرویو کے حوالے سے پریس کانفرنس میں جب پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد سے سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ اس متعلق ہمیں کچھ علم نہیں۔
کیا پی سی بی نے اس متعلق انگلش بورڈ سے شکایت کی ہے؟، سرفراز احمد بولے مجھے نہیں معلوم،میرے علم میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
جب ہیڈ کوچ سے سوال ہوا کہ کھانے کے وقفے کے بعد انٹرویو کو لے کرٹیم نے میدان میں نا آنے سے متعلق سوچا، تو سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ایسا کچھ نہیں ہوا، ہم تو معمول کے مطابق کھانے کے وقفے کے بعد فیلڈ میں آنے کی تیاری کر رہے تھے۔
[…] فوجی خدمات کی عمر کے مردوں سمیت آبادی کے ایک بڑے حصے کے لیے ملکی سرحدیں […]
[…] میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا کے […]