Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
ڈیلی آرکائیو

August 28, 2026

پیوٹن کسی نیٹو رکن ملک پر حملہ نہیں کریں گے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کسی نیٹو رکن ملک پر حملہ نہیں کریں گے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان ریٹکلف کی جانب سے روسی حکام کو ایسے کسی حملے سے خبردار کرنے کی…

ایران جنگ کے 6 ماہ، ٹرمپ کی 319 سوشل میڈیا پوسٹس

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور اسرائیل کے ایران پر مشترکہ حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایران سے متعلق کم از کم 319 پوسٹس کیں، یعنی تقریباً ہر 14 گھنٹے بعد ایک پوسٹ۔…

ایران پر حملوں کے 6 ماہ مکمل ہوگئے، جنگ کے 6 بڑے اثرات

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کو 6 ماہ مکمل ہو گئے، تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جس جنگ کو مختصر کارروائی قرار دیا گیا تھا، وہ جنگ توقع کے برعکس طول پکڑ گئی ہے۔ایران نے ہتھیار نہیں ڈالے،…

ٹرمپ انتظامیہ کا نیا فیصلہ، پاکستانی سمیت غیر ملکی طلبہ کی انٹرن شپ خطرے میںپڑ گئی

واشنگٹن (ویب نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے غیر ملکی طلبہ کے لیے بعض انٹرن شپ اور عملی تربیتی پروگراموں کی اجازت محدود کرنے کی کوششیں شروع کردی ہیں،نئی ہدایات پر عمل نہ کرنے والی جامعات کو غیر ملکی طلبہ کے داخلے کی اجازت سے محروم…

فیلڈ مارشل سے سعودی وزیر ماحولیات کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(ویب نیوز)فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سے جی ایچ کیو میں سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمان عبدالمحسن الفضلی نے ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ملاقات کے دوران…

مسلم لیگ (ن)کے بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17 ویں وزیراعظم منتخب

مظفرآباد(ویب نیوز)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے مسلم لیگ (ن)کے ٹیکنوکریٹ نشست پر منتخب بیرسٹر افتخار گیلانی کو وزیر اعظم منتخب کر لیا۔نو منتخب وزیر اعظم افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے، نو منتخب وزیر اعظم کو مسلم لیگ (ن)کے علاوہ…

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں سانحہ پمز پر پارلیمانی کمیٹی بنانے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (ویب نیوز)قومی اسمبلی نے سانحہ پمز پر کمیٹی بنانے کی قرارداد متفقہ اور سینیٹ نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کیلئے تحریک منظور کر لی ۔جمعہ کو سینیٹ میں سینیٹر شیری رحمان نے سانحہ پمز پر سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کی تشکیل…

پولیس کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان

کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں بلکہ سہولت کار تصور ہوں گے، بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں…

یوم شہدا صحافت بلوچستان میڈیا فورم کا صوبہ بھر یوم سیاہ

یوم شہدا صحافت پر بلوچستان بھر میں یوم سیاہ، بازوں پر سیاہ پٹیاں پریس کلبز اور صحافتی دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے گئے شہدا صحافت کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، قیوم بلوچ کوئٹہ(ویب…

کوئلہ کانیں موت کا کنواں بن گئی ،رواں سال 118 کانکن جاں بحق ہوئے

کوئٹہ(ویب نیوز)پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن اور آل پاکستان لیبر فیڈریشن نے دکی کے علاقے معراج کول ایریا میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے کے نتیجے میں تین کان کنوں کی المناک ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس واقع کی شفاف…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More