حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا
لاہور(شوبز نیوز)نامور مرحوم شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب جالب معاشی حالات سے مجبور ہو کر گھر سے کھانا بنا کر ماڈل ٹان بازار کے قریب ایک ریڑھی پر فروخت کرنے لگیں، تاہم انہیں کام سے روک دیا گیا۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرہ…