بلوچستان کے مسائل کا حل مکالمے اور انصاف میں ہے
تجزیہ بی این پی
وزیراعظم شہباز شریف کا یہ کہنا کہ بلوچستان کو درپیش مسائل کا حل ڈائیلاگ کے ذریعے تلاش کیا جانا چاہیے اور صوبے کے وسائل پر پہلا حق بلوچستان کے عوام کا ہے، ایک اہم سیاسی اور قومی اصول کی نشاندہی کرتا ہے۔ بلوچستان کے مسئلے کو…