صحت مند قوم ہی مضبوط معیشت کی ضمانت ہے
تجزیہ بی این پی
کسی بھی ریاست کی ترقی کا حقیقی پیمانہ صرف بلند شرحِ نمو، سڑکوں کے جال، بلند و بالا عمارتوں یا بڑے ترقیاتی منصوبوں سے نہیں لگایا جا سکتا۔ کسی ملک کی اصل طاقت اس کے شہریوں کی صحت، تعلیم، صلاحیت، پیداواری استعداد اور مستقبل کے…