Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
ڈیلی آرکائیو

August 29, 2026

سڈنی میراتھون میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز ایکشن میں ہوں گے

کراچی (سپورٹس نیوز)دنیا کی بڑی میراتھونز میں شامل سڈنی میراتھون کل آسٹریلیا میں منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 40 ہزار سے زائد رنرز شرکت کریں گے۔اس دوڑ میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز بھی ایکشن میں ہوں گے، جن میں 19 مرد اور 5 خواتین…

وزیراعظم وژن 2047ء کے تحت نوجوانوں کو قومی ترقی کے مرکز میں لانا چاہتے ہیں،رانا مشہود احمد خان

لاہور (سپورٹس نیوز)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشکل حالات کے باوجود مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھا، پاکستان کا مستقبل صرف مراعات یافتہ طبقے تک محدود نہیں بلکہ ہر باصلاحیت نوجوان کو آگے بڑھنے کے…

اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یامال نے گرل فرینڈ انیس گارسیا کو اپنی چھوٹی بیوی قرار دیدیا

میڈرڈ(سپورٹس نیوز)اسپین کے اسٹار فٹبالر لامین یامال نے گرل فرینڈ انیس گارسیا کو اپنی چھوٹی بیوی قرار دے دیا۔لامین یامال کی گرل فرینڈ نے ان کی حمایت کی جب وہ کیمپ نو میں اپنے بوائے فرینڈ کے نام کی جرسی پہن کر نمائش کررہی تھیں۔گزشتہ دنوں…

عمران خان کے صاحبزادوں کا ”اسکائی” پر انٹرویو، ہیڈ کوچ کا لاعلمی کا اظہار

لندن (سپورٹس نیوز)لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے صاحبزادوں قاسم اور سلمان کا انٹرویو کے حوالے سے پریس کانفرنس میں جب پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد سے سوال ہوا تو انہوں نے کہا کہ اس متعلق ہمیں کچھ علم نہیں۔…

مشکل وقت میں کھلاڑیوں پر ملبہ نہیں ڈالوں گا، سرفراز احمد

لندن(سپورٹس نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کی دورہ انگلینڈ میں خراب کارکردگی اور مایوس کن بیٹنگ پرفارمنس کے بعد ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کھلاڑی خراب کھیلے لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ میں ملبہ کھلاڑیوں پر ڈال دوں۔ہیڈ…

پاکستان میں موبائل فون اسمبلنگ میں 102 فیصد اضافہ

لاہور( بزنس نیوز)پاکستان میں موبائل فون کی مقامی اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث ملک کی موبائل فون ضروریات پوری کرنے کے لیے درآمدات پر انحصار کم ہوا ہے، جولائی 2026 میں مقامی سطح پر موبائل فون اسمبلنگ میں گزشتہ ماہ کے…

پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے،بلال بن ثاقب

ہانگ کانگ (بزنس نیوز)وزیرِ مملکت و پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے تیار ہے۔بٹ کوائن ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلال بن ثاقب نے کہا کہ…

تاپسی پنو نے کون سے کردار نہ کرنے کا اٹل فیصلہ کرلیا؛ کئی فلمیں ٹھکرا دیں

ممبئی (شوبز نیوز)اپنی سنجیدہ اور مضبوط خواتین کے کرداروں کے باعث بالی ووڈ میں منفرد شناخت رکھنے والی تاپسی پنو نے کئی فلمیں ٹھکرا دیں۔بالی ووڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ تاپسی پنو نے کہا کہ وہ خود کو کسی ایک مخصوص قسم کے کردار تک محدود نہیں…

آنجہانی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا انکی سالگرہ کے موقع پر جاری کیا جائیگا

نئی دہلی (شوبز نیوز)بھارت کی آنجہانی گلوکارہ آشا بھوسلے کا آخری فلمی گانا اگلے ماہ ریلیز کیا جائے گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم سازوں نے اعلان کیا ہے کہ آشا بھوسلے کا فلم کے لیے ریکارڈ کیا گیا آخری گانا، آنے والی ڈرامہ کامیڈی فلم 'اوم کا ہری…

عرفی جاوید نے ہسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کردیں، مداح پریشان

کراچی(شوبز نیوز) عرفی جاوید نے سوشل میڈیا پر اسپتال کے بستر سے تصاویر شیئر کر کے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔اداکارہ اور سوشل میڈیا سیلبریٹی نے ہسپتال میں داخل ہونے کو اپنی سالانہ آمد قرار دیا، تاہم انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ یہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More