Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
ڈیلی آرکائیو

August 29, 2026

گھریلو تشدد کے باعث پہلے شوہر کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا، کامیا

ممبئی (شوبز نیوز)بھارتی فلموں اور ٹیلی ویژن کی اداکارہ کامیا پنجابی نے حال ہی میں اپنی پہلی شادی کے دوران پیش آنے والے تلخ تجربات اور گھریلو تشدد سے نجات حاصل کرنے کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ گھریلو تشدد کے باعث پہلے شوہر کو چھوڑنے…

امریش پوری کے بیٹے نے فلم کے سیٹ پر اداکار گووندا کو تھپڑ مارنے کی وائرل کہانی کی تردید کر دی

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار امریش پوری کے بیٹے نے فلم کے سیٹ پر اداکار گووندا کو تھپڑ مارنے کی وائرل کہانی کی تردید کر دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی برسوں سے دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کہ اداکار امریش پوری نے 1989 کی فلم دو قیدی…

امان اللہ مرحوم کیساتھ کام کو سب سے زیادہ یاددگار سمجھتا ہوں، افتخار ٹھاکر

لاہور( شوبز نیوز)نامور کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ میں اپنے کیریئر میں امان اللہ مرحوم کے ساتھ کئے گئے کام کو سب سے زیادہ یاددگار سمجھتا ہوں، امان اللہ ایک عظیم فنکار اور بے مثال کامیڈین تھے جن کے ساتھ کام کرنا میرے لیے اعزاز…

اپنے والد سے یہ نہیں کہہ سکا میں آپ سے پیار کرتا ہوں،ریمبو

لاہور( شوبز نیوز)نامور اداکار افضل خان عرف ریمبو نے کہا ہے کہ آپ اپنے والد سے یہ نہیں کہہ سکتے کہ میں آپ سے بہت پیار کرتا ہوں،میں اپنی والدہ سے تو لپٹ بھی لیا کرتا تھا لیکن والد صاحب سے کبھی اپنے جذبات کا اظہار نہیں کر سکا۔ایک انٹر ویو میں…

ڈرامہ”تنہائیاں ”میں رومانس کا سین کراتے انتہائی مشکل کا شکار تھی ، شہناز شیخ

لاہور(شوبز نیوز)سینئر اداکارہ شہناز شیخ نے کہا ہے کہ شہرہ آفاق ڈرامہ سیریل ''تنہائیاں ''میں رومانس کا سین عکسبند کراتے ہوئے انتہائی جھجھک محسوس کررہی تھی اور اس دوران انتہائی مشکل کا شکار تھی،آج بھی بہت اچھے ڈرامے بن رہے ہیں ۔ ایک انٹر ویو…

ساس کو بہو کے ساتھ صحتمند تعلقات استوار کرنے چائیں،صائمہ قریشی

لاہور( شوبز نیوز) نامور اداکارہ صائمہ قریشی نے کہا ہے کہ ساسوں کو اپنے ماضی کے تلخ تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے اپنی بہوئوں کے ساتھ صحتمند تعلقات استوار کرنے چائیں،ایسی ساسیں بھی دیکھی ہیں جو خود بدترین حالات سے گزری ہوتی ہیں مگر پھر بھی اپنی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More