پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی مجوزہ تاریخیں، جبکہ خیبرپختونخوا میں مزید تیاریوں کی مہلت
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں الیکشن کمیشن آف پاکستان اور پنجاب حکومت کے درمیان 15 دسمبر 2026 سے 15 جنوری 2027 کے دوران مقامی حکومتوں کے انتخابات کرانے پر اتفاق ہوا ہے۔ یہ پیش رفت ایک…