لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں شامل فاسٹ باؤلر علی شبیر کو ریلیز کر دیا گیا، جس کے بعد وہ قائدِ اعظم ٹرافی سلور میں بہاولپور ریجن کی نمائندگی کریں گے۔
بہاولپور ریجن اور لاہور بلیوز کے درمیان قائدِ اعظم ٹرافی سلور کا میچ 21 سے 24 نومبر تک کھیلا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق علی شبیر کو ٹیسٹ سکواڈ سے ریلیز کرنے کا مقصد انہیں زیادہ سے زیادہ ریڈ بال کرکٹ کھیلنے کے مواقع فراہم کرنا ہے۔
[…] مینڈس نے مزید کہا کہ پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی، ٹیم نے ایک ماہ یہاں قیام کیا اور […]